Self Respect
خود کو وقت دو اور خود کو سمجھو، ہر مسئلہ دوسروں کی وجہ سے نہیں ہوتا۔ اپنی قدر خود نہ کرو تو کوئی نہیں کرے گا، یہ حقیقت جتنی جلدی سمجھ آ جائے بہتر ہے۔ خود سے محبت کرنا سیکھ لو، تب ہی دوسروں کی بے قدری تکلیف نہیں دے گی تمہارا سکون تمہاری ذمہ … Read more